: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موجودہ موسم میں سورج کی کرنوں کی گرمی کی وجہ سے جسم میں پانی کی مقدار کم ہونے لگتی ہے . گرم ہواؤں کی وجہ سے عام Normal Temperature بڑھ جاتا ہے ، لیکن اگر آپ کچھ تجاویز پر عمل کریں ، تو اس موسم میں بھی صحت مند رہ سکتے ہیں